Tag: بنگال میں کورونا کا نیا ریکارڈ، 10 ہزار سے زاید نئے معاملے آئے
-

بنگال میں کورونا کا نیا ریکارڈ، 10 ہزار سے زاید نئے معاملے آئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,500 افراد کے نمونے ٹسٹ کیے گئے ہیں، جن میں سے 10784 افراد مثبت پائے گئے ہیں۔ کلکتہ: مغربی بنگال میں بڑے پیمانے پر انتخابی جلسے و جلوس کے درمیان کورونا وائرس اپنی تباہی ہر دن نیا ریکارڈ بنا رہی ہے۔ دوسری جانب ریاستی کانگریس کے صدر ادھیررنجن چودھری کورونا…