Tag: بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کیمپ بنانے کا فیصلہ ،8لاکھ افراد کے رہنے کی ہوگی گنجائش
-
بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کیمپ بنانے کا فیصلہ ،8لاکھ افراد کے رہنے کی ہوگی گنجائش
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ بنگلا دیشی حکومت روہنگیا مہاجرین کے لیے ایسا کیمپ قائم کرنا چاہتی ہے جس میں 8لاکھ سے زائد مہاجرین رہ سکیں گے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرظلم اور بربریت جاری ہے،لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلا دیش میں پناہ حاصل کرچکے…