Tag: بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجر کیمپ میں بنے مدرسے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجر کیمپ میں بنے مدرسے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کاکس بازار: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد نے ایک مدرسے میں فائرنگ کردی…