Tag: بنگلہ دیش : مدرسے کے طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت !
-

بنگلہ دیش : مدرسے کے طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت !
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عدالت نے رواں برس اپریل میں زندہ جلائی جانے والی 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے 16 قاتلوں کو سزائے موت سنادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے طالبہ کو آگ لگانے والے…