Tag: بنگلہ دیش میں دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ ۔ تین سال مکمل ہونے پر روہنگیا مہاجرین کا خوش احتجاج
-

بنگلہ دیش میں دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ ۔ تین سال مکمل ہونے پر روہنگیا مہاجرین کا خوش احتجاج
ڈھاکہ :میانمار میں سکیورٹی فورسز اور روہنگیا باغیوں کے مابین ہونے والی شدید جھڑپوں کے تین سال مکمل ہونے پر بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین نے منگل کے روز خاموش احتجاج کیا۔اس بدامنی کے نتیجے میں روہنگیا اقلیتی مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد اپنی جانیں بچا کر نقل مکانی کر کے بنگلہ دیش پہنچی تھی۔…