Tag: بنگلہ دیش میں دیویندر کی بیٹیوں کی تعلیم میں آئی ایس آئی اٹھارہی ہے اخراجات ،این آئی اے تحقیق میں مصروف
-

بنگلہ دیش میں دیویندر کی بیٹیوں کی تعلیم میں آئی ایس آئی اٹھارہی ہے اخراجات ،این آئی اے تحقیق میں مصروف
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے کولگام سے حزب المجاہدین کے دہشت گردوں کے ساتھ گرفتار کئے گئے برخاست ڈی ایس پی دیویندر سنگھ پر قومی تفتیشی ایجنسی (NIA) کا شکنجہ تیزی سے کستا جارہا ہے۔ این آئی اے نے کیس درج کرنے کے بعد برخاست ڈی ایس پی دیویندر سنگھ…