Tag: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی حالت انتہاءبدتر ،عالم اسلام سے خصوصی مدد کی اپیل
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی حالت انتہائی بدتر ،عالم اسلام سے خصوصی مدد کی اپیل
بنگلہ دیش۔19 دسمبر(پریس ریلیزملت ٹائمز) عرصہ دراز سے ظلم و ستم کا نشانہ بنے برما کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی حالت قابلِ رحم ہے، عالمی برادری خصوصاً مسلم ممالک انسانیت کی بنیاد پر روہنگیا مسلمانوں کی خبر گیری کرے اور انہیں انسانی زندگی بسر کرنے میں معاونت کرے۔ اس طرح کا احساس مولانا مفتی محمد…