Tag: بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان کیا
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان کیا
ڈھاکہ (ملت ٹائمز) بنگلہ دیش کی حکومت نے میانمار سے آنے والے چار لاکھ روہنگیا مسلمان اقلیت کو پناہ دینے کے لیے ایک جامع منصوبے کااعلان کیا ہے۔حکام کے مطابق بنگلہ دیش میں امدادی ادارے فوج کے تعاون سے آئندہ دس روز میں نیا کیمپ بنائیں گے،جس میں14 ہزار عارضی پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں…