Tag: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی مغربی ممالک کے عرب سفراءسے ملاقات،میانمار مسلم نسل کشی پر توجہ دینے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی مغربی ممالک کے عرب سفراءسے ملاقات،میانمار مسلم نسل کشی پر توجہ دینے کا مطالبہ
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے بین الاقوامی برادری کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کے شورش زدہ صوبے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈھاکا میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار…