Tag: بڈھسٹ دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس،فیکٹ فائنڈنگ مشن کو اب تک نہیں مل سکی میانمار میں داخلے کی اجازت
-
بڈھسٹ دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس،فیکٹ فائنڈنگ مشن کو اب تک نہیں مل سکی میانمار میں داخلے کی اجازت
نیویارک(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے سربراہ مرزوکی دارسمین کا کہنا ہے کہ انہیں میانمار میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ مرزوکی دارسمین نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اب تک میانمار میں داخلے کی اجازت کا…