Tag: بڑی خبر : مولانا سعد کاندھلوی کی کورونا رپورٹ نیگیٹیو!
-

بڑی خبر : مولانا سعد کاندھلوی کی کورونا رپورٹ نیگیٹیو!
نئی دہلی: (ذرائع) تبلیغی جماعت کے عالمی امیر مولانا سعد کاندھلوی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ نگیٹو آئی ہے۔ ساتھ ہی یہ خبر بھی آرہی ہے کہ مولانا سعد دہلی کے ذاکر نگر علاقے میں ہی ہیں۔ نجی ڈاکٹروں کی ٹیم مولانا سعد کا ہیلتھ چیک اپ کرتی ہے۔ وہیں یوپی میں رہنے والے…