Tag: بھاجپا لیڈرکیلاش وجے ورگی کی افسر کو دھمکی ’آرایس ایس کے عہدیدار اندور میں ہیں، نہیں تو آگ لگا دیتا‘
-

بھاجپا لیڈرکیلاش وجے ورگی کی افسر کو دھمکی ’آرایس ایس کے عہدیدار اندور میں ہیں، نہیں تو آگ لگا دیتا‘
بھوپال( آئی این ایس انڈیا ) اندور میں تجاوز اور زمین مافیاوں کےخلاف انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ دوسری طرف، بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگی نے میونسپل اور انتظامیہ پر قانون کے خلاف کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا شہر میں قوانین کے خلاف مکان توڑے جا رہے ہیں. خاص…