Tag: بھوپال میں فرقہ وارانہ فساد،پولس کی یکطرفہ کاروائی، پانچ سو مسلم نوجوان حراست میں، مفتی عبد الرزاق کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
-
بھوپال میں فرقہ وارانہ فساد،پولس کی یکطرفہ کاروائی، پانچ سو مسلم نوجوان حراست میں، مفتی عبد الرزاق کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
بھوپال : (ملت ٹائمز) مدھیہ پردیش کے مشہور شہر بھوپال میں گزشتہ تین دنوں سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کی چنگاری بجھنے کانام نہیں لے رہی ہے ،دوسری جانب انتظامیہ یکطرفہ مسلم کمیونٹی کے خلاف کاروائی کررہی ہے ،اب تک پانچ سو سے زائد مسلم نوجوانوں کو حراست میں لے لیاگیاہے، بھوپال کے مشہور عالم…