Tag: بھگوا رنگ میں عمارتیں، بسیں اور ٹوائلٹ رنگے جانے کے بعد اب مظفر نگر کا ٹول پلازہ بھی یوگی رنگ میں
-
بھگوا رنگ میں عمارتیں، بسیں اور ٹوائلٹ رنگے جانے کے بعد اب مظفر نگر کا ٹول پلازہ بھی یوگی رنگ میں
اترپردیش میں بی جے پی حکومت قائم ہونےکے بعد سے ہی بھگوا رنگ میں عمارتیں، بسوں اور ٹوائلٹ کو رنگنے کےبعد اب ٹول پلازہ بھی بھگوہ رنگ میں رنگے جا رہے ہیں۔ مظفر نگر- سہارنپور ہائی وے پر واقع فور لین ٹول پلازہ کو اب بھگوہ رنگ سے رنگا گیا ہے۔ تاہم ابھی یہ ٹول پلازہ…