Tag: بہارسیلاب زدگان اب بھی بدحال ،بازآبادکاری میں تعاون کی اشد ضرورت،سیمانچل دورہ کے بعد نائب ناظم امارت شرعیہ مفتی محمد سہراب ندوی کا اظہار خیال
-
بہارسیلاب زدگان اب بھی بدحال ،بازآبادکاری میں تعاون کی اشد ضرورت،سیمانچل دورہ کے بعد نائب ناظم امارت شرعیہ مفتی محمد سہراب ندوی کا اظہار خیال
پٹنہ(ملت ٹائمزپریس ریلیز) ماہ اگست کا حالیہ سیلاب یقینا قہرالہی کا نمونہ تھا،اس بھیانک سیلاب سے شمالی بہارکے متعدد اضلاع میں تباہی کا جو دردناک منظر رونماہوا ،اس نے لاکھوں خاندان کا سکون اور اس کی خوشیاں چھین لی ہیں، اورتباہی کا ایسادرد دے گیاہے جس کی تلافی مستقبل قریب میں مشکل ہے، میں نے…