Tag: بہار سماجی کی دعوت افطار میں ڈاکٹر شکیل احمد اور ہارون یوسف سمیت متعدد سیاسی و ملی رہنماﺅں کی شرکت
-
بہار سماجی کی دعوت افطار میں ڈاکٹر شکیل احمد اور ہارون یوسف سمیت متعدد سیاسی و ملی رہنماﺅں کی شرکت
نئی دہلی: (ملت ٹائمزعامر ظفرقاسمی) دہلی میں مقیم بہاری باشندوں کی تنظیم بہار سماج کی جانب سے نبی کریم میں آج دعوت افطار کا اہتمام کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے کہاکہ روزہ…