Tag: بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا اعلامیہ
-

بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا اعلامیہ
محمد شارب ضیاء رحمانی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے اعلامیہ جاری کیا ہے،اس میں دوباتیں ہیں، پہلی بات زیادہ اہم ہے کہ مدرسہ بورڈ نے آزاد مدارس کے فضلاء کو براہ راست مولوی (انٹرکے مساوی) کے امتحان کی اجازت دی ہے یعنی ان اداروں کے فاضل کے پاس وسطانیہ اور فوقانیہ کی اسناد نہ بھی ہوں…