Tag: بہار میں مجلس کی جیت کا آغاز ۔ کشن گنج ضمنی الیکشن میں کانگریس اور بی جے پی کو شکست کا سامنا
-

بہار میں مجلس کی جیت کا آغاز ۔ کشن گنج ضمنی الیکشن میں کانگریس اور بی جے پی کو شکست کا سامنا
کشن گنج (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اپنی مسلسل کوششوں کے بعد بہار میں اپنا کھاتاکھولنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور کشن گنج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں ایم آئی ایم کے امیدوار قمر الہد ی نے جیت حاصل کرلی ہے ۔ یہاں مجلس کے امیدوار قمر الہدی اور بی جے پی…