Tag: بہار کو کیوں نہیں مل رہاہے آیوشمان بھارت سے فائدہ؟
-

بہار کو کیوں نہیں مل رہاہے آیوشمان بھارت سے فائدہ؟
نئی دہلی، 19 جون(آئی این ایس انڈیا) بہار میں چمکی بخار سے اب تک 130سے زائد بچوں کی موت ہو چکی ہے۔اس دوران دہلی حکومت نے بہار حکومت کو مدد دینے کی بات کہی ہے۔دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا ہے کہ بہار کی حکومت کو دہلی حکومت ہر ممکن مدد کرنے…