Tag: بہ طواف کعبہ رفتم (پہلی قسط)

  • بہ طواف کعبہ رفتم (پہلی قسط)

    یاسر ندیم الواجدی شکاگو سے سے تقریبا 20 گھنٹوں کا سفر کرتے کرتے ہم جوں جوں حجاز مقدس کے قریب ہورہے تھے، دل کے جذبات میں تلاطم بڑھتا جارہا تھا۔ سیٹ کے سامنے نصب اسکرین پر میں لائیو نقشہ دیکھ رہا تھا۔ ہم چونکہ مغرب کی طرف سے آرہے تھے، ہماری میقات مقام جحفہ تھی۔…