Tag: بیت المقدس میں فدائی حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور شہید
-

بیت المقدس میں فدائی حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور شہید
مقبوضہ بیت المقدس: مقنوضہ بیت المقدس کے شمالی مشرقی علاقے تلہ الفرنسیہ میں ایک فلسطینی نوجوان کے ساتھ جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تلہ الفرنسیہ کے مقام پر ایک فلسطینی چاقو بردار نے دو اسرائیلی فوجیوں پر…