Tag: بیرونِ عدالت نزاعات حل کرنے کی ضرورت
-
بیرونِ عدالت نزاعات حل کرنے کی ضرورت
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی راقم الحروف کے دوستوں میں ایک صاحب ہیں ،جن کا شمار ملک کے بڑے دانشوروں میں کیا جاتا ہے وہ چند گنے چنے اعلیٰ ترین ماہرین قانون میں ہیں ، الکٹرانک میڈیا میں ان کا ا نٹر ویو آتا رہتا ہے اور پرنٹ میڈیا میں بھی ان کے مضامین شائع…