Tag: بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم بنات نے اپنا دوسرا یوم تاسیس ممبئی میں منایا، آل انڈیا سیمینار و مشاعرے کا انعقاد
-

بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم بنات نے اپنا دوسرا یوم تاسیس ممبئی میں منایا، آل انڈیا سیمینار و مشاعرے کا انعقاد
بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم ‘ بنات ‘ نے اپنے دوسرے یوم تاسیس کے موقعے پر ایک روزہ نیشنل سیمنار و مشاعرے کا انعقاد عروس البلاد ممبئ مہاراشٹر میں کیا ۔ ملک کی اٹھارہ اسٹیٹ سے پینتیس خواتین قلمکاروں نے شرکت کی۔ ممبئی:31 اکتوبر 2019 کو حج ہاوس آڈیٹوریم میں اس تقریب کا شاندار اہتمام…