Tag: بیٹی بچانے کے سبھی نعرے کھوکھلے، پولیس کی کاروائی غیر اطمینان بخش: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
-

بیٹی بچانے کے سبھی نعرے کھوکھلے، پولیس کی کاروائی غیر اطمینان بخش: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) بہار کے ویشالی ضلع کے “مہنار” تھانہ کے تحت آنے والے “کھرجماں” گاؤں سے ایک نابالغ بچی کو زبردستی اغوا کرکےاس کا قتل کردیا گیا،اور قاتل ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں،صوبہ میں آئے دن اس طرح کے واقعات نے زور پکڑ لیاہے،پولیس کا مجرموں کے تئیں رویہ غیر اطمینان بخش ہے،…