Tag: بی جے پی ایم ایل اے نے کی سی اے اے کی مخالفت،کہا -ملک کومذہب کے نام پر تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے
-

بی جے پی ایم ایل اے نے کی سی اے اے کی مخالفت،کہا -ملک کومذہب کے نام پر تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے
بھوپال: مدھیہ پردیش کے میہر سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے اسمبلی ممبر نارائن ترپاٹھی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے”۔ “میں گاوں سے آتاہوں اور آج گاوں میں آدھار کارڈ نہیں بنائے جاتے ہیں…