Tag: بی جے پی حکومت نے جی ایس ٹی کو خراب قانون میں بدل دیا: چدمبرم
-

بی جے پی حکومت نے جی ایس ٹی کو خراب قانون میں بدل دیا: چدمبرم
پی چدمبرم نے کہا کہ جی ایس ٹی کو اس طرح نافذ کیا گیا تھا جیسے ٹیکس جمع کرنے والے افسر لومڑیوں کا شکار کر رہے ہوں۔ ہر کاروباری کو ٹیکس چوری کرنے والے مشتبہ کی شکل میں دیکھا جانے لگا۔ سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مرکز کی…