Tag: بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کے خلاف کیس درج، نسلی تبصرہ کرنے کا الزام
-

بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کے خلاف کیس درج، نسلی تبصرہ کرنے کا الزام
لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی لیڈران کی شعلہ انگیز اور ذات پر مبنی بیانات کا سلسلہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ سے متعلق ہے جو ایک بار پھر تنازعہ میں پھنس گئے ہیں۔ بیگوسرائے سے بی جے پی امیدوار…