Tag: بی جے پی نے ایک سازش کے تحت میرے باپ کو پھنسایا ہے لیکن بیٹا ابھی زندہ ہے :تیجسودی یادو
-

بی جے پی نے ایک سازش کے تحت میرے باپ کو پھنسایا ہے لیکن بیٹا ابھی زندہ ہے :تیجسودی یادو
موتیہاری( ملت ٹائمز فضل المبین ) بہار اسمبلی کے حزب اختلاف لیڈر وسابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے ڈھاکہ ہائی اسکول کے کھیل میدان میں شیوہر پارلیمانی حلقہ کے امیدوار سید فیصل علی کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انڈیا کا تمام ہتھکنڈے ناکام…