Tag: بی جے پی نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور ۔ رام مندر ،یکساں سول کوڈ اورآرٹیکل 35 اے اور 370 جیسے وعدوں کا اعادہ
-

بی جے پی نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور ۔ رام مندر ،یکساں سول کوڈ اورآرٹیکل 35 اے اور 370 جیسے وعدوں کا اعادہ
نئی دہلی (ایم این این ) آج بی جے پی نے بھی اپنا انتخابی منشور جاری کردیاہے ۔2019 کے عام انتخابات کے لئے جاری کیے گئے انتخابی منشور میں جن باتوں کا ذکر بی جے پی رہنماوں یا خود وزیر اعظم مودی نے کیا اس میں کوئی بھی چیز نئی نظر نہیں آئی۔ سشما سواراج…