Tag: بی جے پی کی جیت پر سکندر پور کی اس مسلمان خاتون نے مودی کو تحفہ میں پیش کیاپینٹنگ ۔ رمضان میں روزہ رکھ کر خصوصی دعاءکا اہتمام بھی کررہی ہے
-

بی جے پی کی جیت پر سکندر پور کی اس مسلمان خاتون نے مودی کو تحفہ میں پیش کیاپینٹنگ ۔ رمضان میں روزہ رکھ کر خصوصی دعاءکا اہتمام بھی کررہی ہے
بلیا 29 مئی (آئی این ایس انڈیا) موصولہ اطلاع کے مطابق :’ سکندر پور تھانہ علاقہ کے مٹوری گاو¿ں کی رہنے والی طلاق شدہ مسلم خاتون نغمہ نے ملک کی مسلسل دوسری بار کمان سنبھالنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی ایک شاندار پینٹنگ تحفہ میں بھیجا ہے ۔ نغمہ کے بھائی جمشید…