Tag: بی جے پی کی ٹوپی نہ پہننے پر مسلم طالبہ کے ساتھ تشدد، کالج کے اساتذہ کی نگاہوں کے سامنے ہوتا رہا یہ سب
-

بی جے پی کی ٹوپی نہ پہننے پر مسلم طالبہ کے ساتھ تشدد، کالج کے اساتذہ کی نگاہوں کے سامنے ہوتا رہا یہ سب
میرٹھ: (ملت ٹائمز) اتر پردیش میں ایک مسلم طالبہ کے ساتھ بی جے پی کی ٹوپی نہ پہننے پر تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے. ملت ٹائمز کو حاصل تفصیلات کے مطابق میڑھ کے ایک کالج کی 22 سالہ امم خان کالج کے ساتھیوں کے ساتھ آگرہ کے دورہ پر تھی. بس میں کل 55…