Tag: بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پاک عدلیہ نے سنادیا فیصلہ، پرویز مشرف اشتہاری قرار ،جائیدا د ضبط کرنے کا حکم جاری
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پاک عدلیہ نے سنادیا فیصلہ، پرویز مشرف اشتہاری قرار ،جائیدا د ضبط کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنساں) پاکستان عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ،ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی راول ٹاﺅن خرم شہزاد کو مجموعی طور پر17،17سال قیدکی سزا سنا دی گئی ،دونوں مجرموں کو 5,5لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف…