Tag: تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے تینوں اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہوں گے آر ایس ایس سے وابستہ افراد، صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم
-
تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے تینوں اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہوں گے آر ایس ایس سے وابستہ افراد، صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم
نئی دہلی(ملت ٹائمز) صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے فوراََبعدبی جے پی پارلیامینٹری بورڈکی میٹنگ ہوئی۔اس اجلاس میں نائب صدرجمہوریہ کے عہدے کے لیے مرکزی وزیروینکیا نائیڈوکوامیدواربنانے کا فیصلہ کیاگیا۔وینکیانائیڈوکے نام کے اعلان کے ساتھ ہی یہ طے ہوگیاہوکہ پہلی بار ملک کے تین سب سے بڑے آئینی عہدوں پر آر ایس ایس کے رضاکار…