Tag: تحریک اسلامی کے اہم رہنما ‘جماعت اسلامی ہند ایجوکشن بورڈ’ کے چیئر مین نصرت علی کا انتقال
-

تحریک اسلامی کے اہم رہنما ‘جماعت اسلامی ہند ایجوکشن بورڈ’ کے چیئر مین نصرت علی کا انتقال
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے سینئر رہنما جماعت اسلامی ہند ایجوکشن بورڈ کے چیئر مین نصرت علی کرونا سے لڑتے ہوئے آج دوپہر بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم گزشتہ پندرہ دن سے دہلی میں ابوالفضل انکلیو واقع کرونا الشفا ہاسپٹل میں زیر علاج تھے ۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دو روز…