Tag: تحفظ شریعت کی فکرکرنا خواتین کی دینی ذمہ داری، لکھنو میں 18 مارچ کو طلا ق بل کے خلاف احتجاج کی تیاری جاری
-
تحفظ شریعت کی فکرکرنا خواتین کی دینی ذمہ داری، لکھنو میں 18 مارچ کو طلا ق بل کے خلاف احتجاج کی تیاری جاری
لکھنو،6مارچ(ملت ٹائمز سعید ہاشمی تحفظ شریعت اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر ایک جلسہ ڈاکٹر نگہت پروین خاں کی صدارت میں مدرسہ میمونہ للبنات فیض اﷲ گنج لکھنو¿میںہوا۔ جس کو محترمہ آمنہ رضوان، صبا تبسم اور شگفتہ ملک نے خطاب کیا۔ ڈاکٹر نگہت پروین خاں نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ…