Tag: ترکی انسانی امداد میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے: وزیر اعظم ترکی

  • ترکی انسانی امداد میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے: وزیر اعظم ترکی

    انقرہ۔یکم اپریل(ملت ٹائمز ) ترکی انسانی امداد کے معاملات میں قدرے ایک حساس مملکت ہے۔ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے بوسنیا۔ہرزیگوینا کے دور ے کے دوران حیات ٹیلی ویڑن کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ترکی کی انسانی امدادی سرگرمیوں پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا…