Tag: ترکی میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 356 تک پہنچ گئی
-

ترکی میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 356 تک پہنچ گئی
انقرہ : وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں اور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 356 ہوگئی۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر 18 ہزار 757 ٹیسٹ کئے گئے ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2…