Tag: ترکی کا استحکام دشمنوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتا، پہلی سہ ماہی میں 5 فیصد کی شرح نمو نے مخالفین کی چالوں کو ناکام بنا دیا : طیب اردگان
-
ترکی کا استحکام دشمنوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتا، پہلی سہ ماہی میں 5 فیصد کی شرح نمو نے مخالفین کی چالوں کو ناکام بنا دیا : طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی حالیہ برسوں میں حاصل کردہ استحکام کی بدولت رشک کی نگاہ سے دیکھا جانے والا ایک ملک ہے۔ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ انقرہ سرکاری پروٹوکول افطار پروگرام میں شرکت کی۔انہوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ترکی پ±ر استحکام…