Tag: ترکی کے سرکاری اسکولوں میں اردو زبان بھی شامل نصاب
-
ترکی کے سرکاری اسکولوں میں اردو زبان بھی شامل نصاب
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے سرکاری اسکولوں میں نئی اختیاری زبانیں نصاب میں شامل کی گئی ہیں۔ ترکی ریڈیو سروس کے مطابق محکمہ قومی تعلیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب اسکولوں میں اردو، فارسی اور کورین زبانوں کو بھی پڑھایا جائے گا۔ بیان کے مطابق آئین کے آرٹیکل 2 کے قانون نمبر 2923…