Tag: ترک بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کو برتری ۔ بڑھتی مہنگائی ہوسکتی ہے اردگان کی مقبولیت میں کمی کی و جہ
-

ترک بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کو برتری ۔ بڑھتی مہنگائی ہوسکتی ہے اردگان کی مقبولیت میں کمی کی و جہ
نقرہ(ایم این این ) ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکا لگاہے، ابتدائی نتائج کے مطابق انقرہ میں اپوزیشن جماعت نے برتری حاصل کر لی ہے۔ ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے، اپوزیشن کے متحدہ امیدوار منصور یاوش کو اب…