Tag: ترک سیاست کا تعین بیرونی طاقتیں ہرگز نہیں کر سکتیں: ترک وزیر اعظم
-
ترک سیاست کا تعین بیرونی طاقتیں ہرگز نہیں کر سکتیں: ترک وزیر اعظم
استنبول : وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی میں سیاست کے لائحہ عمل کا باہر سے کوئی بھی شخص تعین نہیں کر سکتا۔ یلدرم نے ترکی برآمد کنندگان یونین کے 25 ویں عمومی اجلاس اور 2017 ایکسپورٹرز چمپین ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ” اس وقت ترقی کا پرچم …