Tag: ترک صدر کی اہلیہ امینہ اردگان روہنگیا مہاجرین کمیپ کا جائزہ لینے بنگلہ دیش روانہ
-
ترک صدر کی اہلیہ امینہ اردگان روہنگیا مہاجرین کمیپ کا جائزہ لینے بنگلہ دیش روانہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مہاجرین کیمپ کا جائزہ لینے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی اہلیہ امینہ اردگان آج بنگلہ دیش کیلئے روانہ ہوگئی ہیں ۔ نائب وزیر اعظم خاقان چاوش اولو نے اس سلسلے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امینہ ایردوان، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور ترکی کی تعاون و…