Tag: ترک کابینہ میں ردوبدل ،6 نئے وزراشامل ،4 نائب وزرائے اعظم عہدوں سے فارغ ۔یہ حکومت کو تازہ دم کرنے کی ایک دوڑ ہے:علی بن یلدرم
-
ترک کابینہ میں ردوبدل ،6 نئے وزراشامل ،4 نائب وزرائے اعظم عہدوں سے فارغ ۔یہ حکومت کو تازہ دم کرنے کی ایک دوڑ ہے:علی بن یلدرم
انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کردیا، پانچ میں سے چار نائب وزرائے اعظم کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا،چھ نئے چہرے متعارف کرائے گئے، خارجہ ، داخلہ ، معیشت اور توانائی کے وزراءکو ان کے منصبوں پر برقرار رکھا گیا۔گزشتہ روز ترک وزیراعظم…