Tag: ترک یونانی سرحد پر پولیس کی کاروائی۔ ترکی کا شدید ردعمل
-

ترک یونانی سرحد پر پولیس کی کاروائی۔ ترکی کا شدید ردعمل
ترک يونان سرحد پر يونانی پوليس نے بروز بدھ چار مارچ کو مہاجرين کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے۔ تقريباً پندرہ ہزار تارکين وطن زمينی راستے سے يونان ميں داخل ہونے کی کوششوں ميں ہيں جب کہ ايتھنز حکومت انہيں روکنے کے ليے پر عزم ہے۔ ترکی اور يونان کی سرحد پر کشيدگی برقرار ہے۔…