Tag: تری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
-

تری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
(امیر الہند حضرت مولانا قاری سیّد محمد عثمان صاحب منصورپوریؒ، معاون مہتمم دار العلوم، دیوبند) خورشید عالم داؤد قاسمی امیر الہند حضرت مولانا قاری سیّد محمد عثمان صاحب منصورپوریؒ کی پیدائش 12/اگست 1944ء کو آپ کے آبائی گاؤں منصور پور میں ہوئی۔ آپ کا تعلق منصور پور میں آباد سادات حسینیہ بارہہ کی ایک شاخ…