Tag: ترے سادہ دل بندے کدھر جائیں
-
ترے سادہ دل بندے کدھر جائیں
قاسم سید جب کوئی ذات کے حصار میں قید ہوجائے تو پھر صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے۔ خودغرضیوں کے سارے پرندے ان کی منڈیر پر آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ انانیت کا سیلاب انکساری و عاجزی کے تمام باندھ توڑکر دوسروں کی کھیتیاں تہ و بالا کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا اور خدانخواستہ انانیت…