Tag: تشددمیں بی جے پی،کانگریس سے آگے،سیاست کے لیے اقتدارکاغلط استعمال:مایاوتی
-

تشددمیں بی جے پی،کانگریس سے آگے،سیاست کے لیے اقتدارکاغلط استعمال:مایاوتی
اتر پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوربہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے بدھ کو کانگریس اور مرکز کی بی جے پی حکومت پرحملہ بولا۔مایاوتی نے کہا کہ مودی حکومت بھی کانگریس کے راستے پر ہی چل رہی ہے اور اپنے سیاسی فائدے کے لیے اقتدارکا غلط استعمال کرنے میں لگی ہے۔ بی ایس پی…