Tag: تعطل کے شکار تعلیمی ادارے اور حکومت کے لیے ترجیحی کام
-

تعطل کے شکار تعلیمی ادارے اور حکومت کے لیے ترجیحی کام
معاذ مدثر قاسمی دو ہزار بیس کے اوائل میں وبائی مرض کرونا وائرس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں رفتہ رفتہ جب اپنے پر پھیلائے، تو دیکھتے ہی دیکھتے پورے عالم کو اس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، سارا نظام زندگی تعطل کا شکار ہوگیا، ہر کوئی اپنے گھروں میں قید و محصور ہوگئے…