Tag: تمل ناڈو میں ہندی زبان پڑھایا جانا ناقابل برداشت ۔ اگر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہوئی تو ہم روکنے کیلئے کسی بھی حدتک جانے سے گریز نہیں کریں گے : کمل ہاسن
-

تمل ناڈو میں ہندی زبان پڑھایا جانا ناقابل برداشت ۔ اگر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہوئی تو ہم روکنے کیلئے کسی بھی حدتک جانے سے گریز نہیں کریں گے : کمل ہاسن
زبانوں کے مطالعہ کے لئے تین زبانوں کا فارمولا 1968 میں وزارت تعلیم کی طرف سے ریاستی حکومتوں کے ساتھ بات چیت کرکے تیار کیا گیا تھا۔ اس فارمولے کے تحت ہندی بولنے والے ریاستوں میں ہندی، انگریزی اور جدید ہندوستانی زبان (مین خصوصیات جنوبی بھارت کی زبان) پڑھانے پر زور دیا گیا تھا نئی…