Tag: تمنا دل میں گونجی ہے کروں سیرت مصطفی کا بیاں

  • تمنا دل میں گونجی ہے کروں سیرت مصطفی کا بیاں

    امیر سندھی یہ جرأت اور جسارت نہیں تو کیاہے؟بے علمی وکم فہمی کے باوجود قلم آج سیدالناس کے متعلق جنبش میں ہے۔جسکی کما حقہ تعریف و توصیف کرنے سے اہل قلم فلاسفہ، مؤرخ، ائمہ و مجتہدین بھی عاجز و بےبس ہیں۔ آقا کی ہر ہر اداپر سینکڑوں صفحات لکھے جاچکے ہیں اور لکھے جارہے ہیں…